home زائرین کا رجسٹر
RSS
ہم سے رابطہ کریں

اہل الحدیث اردو فورم (ملتقى اہل الحدیث)

موقع أهل الحديث باللغة العربية

English web Ahlulhdeeth.com

  • مسیحی عقیدہ تثلیث پر ایک نظر

    مسیحی عقیدہ تثلیث پر ایک نظر
    عیسائی عقیدہ تثلیث کارد

    تاریخ اشاعت : 8/06/14

    بقلم: عبد المالک ملتانی

    زائرین : 194

    مزید پڑھیے
  • میت کے ہاں اجتماعی دعائے مغفرت

    میت کے ہاں اجتماعی دعائے مغفرت
    میت کے لیے دعاء مغفرت کرنا ثابت ہے ، اور یہ دعائے مغفرت ورحمت میت کے گھر بھی کی جاسکتی ہے اور باہر بھی ، اور میت کے لیے دعاء مغفرت کی درخواست پر ہاتھ اٹھا کر بھی دعاء کی جاسکتی ہے ۔ لیکن میت کے گھر جمع ہونا ، اور اجتماعی دعاء کرنا ، کتاب وسنت سے ثابت نہیں، بلکہ بدعت ہے ۔

    تاریخ اشاعت : 8/06/14

    بقلم: محمد رفیق طاہر

    زائرین : 136

    مزید پڑھیے
  • دعاء مانگنے کا قرآنی اصول

    دعاء مانگنے کا قرآنی اصول
    دعاء مانگنے کا اصول یہ ہے کہ ١۔ تضرع یعنی گڑگڑا کر ، ٢۔ اور خفیہ طور پر ، چپکے چپکے کی جائے ۔

    تاریخ اشاعت : 8/06/14

    بقلم: محمد رفیق طاہر

    زائرین : 186

    مزید پڑھیے
  • مجلہ اہل الحدیث 3

    مجلہ اہل الحدیث 3
    حجیت حدیث کیا پاکستانی حکام وعدلیہ کافر ہیں درس قرآن وحدیث ( دو زندگیاں , دو موتیں) . برزخی زندگی اور اعادہ روح کیا نواب صدیق حسن خان قنوجی رحمہ اللہ حنفی تھے ؟ ... تکفیری کسے کہتے ہیں علم کے دو برتن سے کیا مراد ہے انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں

    تاریخ اشاعت : 14/03/14

    بقلم: مرکز اہل الحدیث ملتان

    زائرین : 703

    مزید پڑھیے
عذاب ِ قبر برحق ہے۔ قبر وبرزخ کے اندر سزاو جزاکا ہونادرست ہے، اللہ کے جو نیک بندے ہوتے ہیں، مرنے کے بعد قیامت سے پہلےان کی روحیں ان کے بدنوں میں لوٹا دی جاتی ہیں، انہیں راحت وآرام پہنچتا ہے اور جو اللہ تعالیٰ کے نافرمان بندے ہوتے ہیں، ان کی روحیں، مرنے کے بعد قیامت سے پہلے ان کے بدنوں میں لوٹا دی جاتی ہیں اور ان کو سزا وعقاب ہوتا ہے۔ قبرو برزخ کے اس عذاب پر یا ثواب و جزا پر بہت سی آیات و احادیث دلالت کرتی ہیں۔
المزيد
محمد رفیق طاہر
14/03/14
294 وزٹر
حدیث مبارکہ کی حجیت پر مسکت دلائل
المزيد
حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ
14/03/14
255 وزٹر
کچھ لوگوں نے قبروبرزخ کی زندگی , اور قبر میں روح کے لوٹنے اور منکر نکیر کے سوال وجواب سے متعلق تمام تر احادیث کا انکار کردیا ۔ اور کہنے لگے کہ اگر ہم یہ بات تسلیم کر لیں کہ قبر میں مرنے والے کی روح لوٹا دی جاتی ہے تو ایک تیسری زندگی کا اثبات ہوتا ہے ۔ جبکہ قرآن میں صرف دو زندگیوں کا ذکر ہے ۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اعادہ روح اور منکر ونکیر کے سوالات سے متعلقہ احادیث مبارکہ ان قرآنی آیات کے خلاف یا متضاد نہیں , بلکہ انکے موافق و مطابق ہیں ۔
المزيد
محمد رفیق طاہر
14/03/14
247 وزٹر
حتى کہ جب ان میں سے کسی ایک کو موت آتی ہے تو وہ کہتا ہے اے رب مجھے لوٹا دو ۔ تاکہ میں جو چھوڑ آیا ہوں اس میں کوئی نیک عمل کرلوں, ہرگز نہیں یہ تو ایک بات ہے جو وہ کہنے والا ہے , اور انکے پیچھے اس دن تک جس دن وہ اٹھائے جائیں گے , ایک پردہ ہے ۔
المزيد
محمد رفیق طاہر
7/01/14
373 وزٹر
 
مؤلف : محمد اقبال کیلانی
زائرین : 164
اضافہ: 17/05/14
کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کا بیان
مؤلف : اکبر علی غلام حسین
زائرین : 176
اضافہ: 17/05/14
ہم آغا خانی سے مسلمان کیسے ہوئے؟
مؤلف : عبد المنعم الجداوی
زائرین : 182
اضافہ: 17/05/14
اور مجھے روشنی مل گئی
مؤلف : محمد اقبال کیلانی
زائرین : 190
اضافہ: 8/05/14
قبر کا بیان
مؤلف : محمد اقبال کیلانی
زائرین : 214
اضافہ: 6/05/14
فضائل رحمۃ للعالمین
مؤلف : محمد اقبال کیلانی
زائرین : 164
اضافہ: 30/04/14
مساجد کا بیان
مؤلف : محمد اقبال کیلانی
زائرین : 195
اضافہ: 29/04/14
جہنم کا بیان
مؤلف : حافظ ثناء اللہ ضیاء حفظہ اللہ
زائرین : 192
اضافہ: 17/03/14
عمر عائشہ رضی اللہ عنہا کی تحقیق اور کاندھلوی تلبیس کا ازالہ
مؤلف : یحیى گوندلوی رحمہ اللہ
زائرین : 253
اضافہ: 17/03/14
مطرقۃ الحدید بر فتوى مولوی رشید
مؤلف : اردو ترجمہ از محمد رفیق طاہر
زائرین : 1264
اضافہ: 19/01/13
تسہیل الوصول إلى فہم علم الاصول - مترجم اردو
تعاون کيجئيے
مواد کا اعداد وشمار
کل مواد : 768
تعداد دروس : 201
تعداد مقالہ جات : 59
تعداد فتاوى : 63
تعداد کتب : 13
تبصرہ جات کی تعداد : 26
پوسٹوں کی تعداد : 5
اطلاع بذریعہ ایمیل

اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ایمیل درج کریں
متعلقات
تراث اہل الحدیث
زائرین کا اعداد وشمار
اعداد وشمار
آج : 275
کل : 1165
موجودہ ہفتہ : 5668
ماہ رواں : 37285
اس سال : 266730
آغاز سے : 458050
ابتداء : 12-10-2011
رد بریلویت
رد دیوبندیت
رد رافضیت
رد انکار حدیث
رد فتنہء تکفیر
رد حنفیت
زائرین کی تفصیل
وزٹ نمبر :43087
[اسوقت موجود افراد [ 12
اراکین :0مہمان:12
حاضرین کی تفصیل